مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ میں فلسطینیوں کی 16 سال بعد نماز کی ادائیگی

فلسطینیوں نے 2003 سے عائد اسرائیلی پابندیوں کو توڑتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ میں داخل ہوکر نماز ادا کی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکڑوں فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ کے مقفل باب الرحمہ کو کھول کر اندر داخل ہوئے اور نماز ادا کی۔ اسرائیل نے 2003 سے باب الرحمہ میں داخلے […]

Continue Reading

غزہ،اسرائیلی بمباری سے دو حاملہ خواتین اوربچوں سمیت23افراد شہید

فلسطین میں ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی اسرائیلی حملوں میں تیزی آگئی۔ اسرائیلی فورسز نے رات گئے غزہ پر ایک مرتبہ پھر فضائی اور زمینی حملہ کیا اور نہتے فلسطینوں پر بم برسا دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے سے جاری فضائی اور زمینی حملے میں شہداء کی تعداد ستائیس ہوگئی۔ شہدا میں […]

Continue Reading

اسرائیلی ہٹ دھرمی جاری

مقبوضہ بیت المقدس : اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس و ثقافت (یونیسکو) کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کا دعویٰ مسترد کئے جانے کے رد عمل میں اسرائیل نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انتقامی کارروائیاں شروع کردیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیرمواصلات نے اعلان کیا کہ […]

Continue Reading